Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایجوکیٹرز کا احتجاج ملتوی کردیا گیا

پنجاب بھر کے گیارہ ہزار ایجوکیٹرز مستقل ہونے کےلئے احتجاج کررہے ہیں ۔
چار اکتوبر کو لاہور میں بڑا احتجاج ہونا تھا، تاہم حکومت کی طرف سے مثبت رویے کے باعث احتجاج 12 اکتوبر تک ملتوی کردیاگیا ہے۔
ایجوکیٹرز کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو12 اکتوبر کے بعد دوبارہ احتجاج کی کال دیں گے۔
ہم تمام ایجوکیٹرز کو بغیر پی پی ایس کے امتحان کے مستقل کیے جانے کی شرط پر قائم ہیں۔