Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائیویٹ سکولوں کے ای لائسنس کی معیاد بڑھ گئی

صوبہ بھر کے پرائیویٹ سکولوں کے ای لائسنس کی معیاد بڑھا دی گئی، اب پرائیویٹ سکولوں کو 2 سال کیلئے ای لائسنس جاری کیا جائے گا۔

اس سے قبل ای لائسنس ایک سال کیلئے جاری کیا جاتا تھا۔
یہ فیصلہ پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کیجانب سے درخواست پر کیا گیاایک سال کا لائسنس جاری ہونے سے پرائیویٹ سکولوں کو تعلیمی بورڈ سے الحاق میں مسائل کا سامنا تھا۔

سکول سربراہان کو میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے بچوں کی رجسٹریشن میں دشواری کا سامنا تھا، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پرائیویٹ سکولوں کو 2 سال کی رجسٹریشن جاری کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button