Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں 40 ہزار اساتذہ کی کمی کا انکشاف

پنجاب کے سکولوں میں اساتذہ کی قلت کے باعث تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے لگیں۔
صوبے کے سرکاری سکولوں میں 40 ہزار اساتذہ کی کمی ہے، بجٹ کے بعد اگست میں نئے سکول ٹیچر انٹرن رکھے جائیں گے ، جن کی بھرتی سے اساتذہ کی مذکورہ قلت پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔