Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول اساتذہ کے تبادلوں کے احکامات جاری نہ ہوسکے

محکمہ سکولز ایس آئی ایس ( سکول انفارمیشن سسٹم) میں کیو آر کوڈ پر کام کررہا ہے۔
یکم مئی کو چھٹی کے باوجود اس پر کام جاری رہا امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آج جمعہ کی شام تک تبادلوں کے آرڈرز جاری کردئیے جائیں گے۔