Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے اساتذہ کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی

سوشل میڈیا استعمال کرنےوالے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
بطور سرکاری ملازم سب پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پہلے سے پابندی عائد ہے۔
ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو ملازمین پر نظر رکھنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ ملازمین کےخلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔