Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے کم تنخواہیں دینے والے سکولوں کے خلاف کارروائی شروع کردی

جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ تمام پیف، پیما ، پی ۔ایس ۔پی ۔آر ، پرائیویٹ سکول ٹیچرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ پنجاب میں کوئی پرائیویٹ سکول یا پیف ،پیما ، پی ۔ایس ـپی۔ آر۔ سکول جو 37 ہزار سے کم ماہانہ تنخواہ دے رہا ہے اس کی متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ہیلپ لائن 1314 پر کال کریں اور مکمل نوٹیفکیشن لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں۔