Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول انفارمیشن سسٹم کو اپ گریڈ کرنے فیصلہ

اساتذہ کو رجسٹریشن میں آسانی دینے کےلئے سکول انفارمیشن سسٹم کو اپ شاہ گریڈ کرنے فیصلہ ، نئی ایپ بنائی جائے گی۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سس میں لاگ ان کی سہولت کو آسان بنانے کےلئے اپ گریڈ کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ، تاکہ رجسٹریشن کا عمل آسان ہوسکے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button