Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے سکولوں میں جمع ہونے والے بارش کے پانی کے نکاس بارے ہدایت جاری کر دیں

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ مون سون کا سیزن اس وقت عروج پر ہے۔

نشیبی علاقوں میں واقع سکولوں میں بارش کا پانی جمع نہ ہونے دیں، اور فوری طور پر اس کے نکاس کا بندوبست کریں تاکہ اس سے عمارتیں متاثر نہ ہوں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button