Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ تعلیم : صوبے کے تمام اضلاع میں جشن بہاراں کی تقریبات منعقد کرنے کی ہدایات

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے تمام اضلاع میں جشن بہاراں کی تقریبات منعقد کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔

اس میں سکولوں میں پلانٹیشن ڈرائیو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس میں ایک بچہ ایک پودا لیکر آئیگا ، اور بچے کے نام سے وہ پودا مخصوص ہوگا۔

پلانٹیشن جشن بہاراں کا انعقاد 16 مارچ 2023 کو منایا جائیگا، اور اسکو کلچرل ڈے کا نام دیا گیا ہے۔

تاہم 12 مارچ سے 16 مارچ تک تعلیمی اداروں میں فلاور شو ہونگے، تقاریر ڈرامے فن فیئر کے مقابلہ جات منعقد کئے جائیں گے، محکمہ تعلیم کے مطابق امتحانی شیڈول متاثر نہیں ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button