Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے گریڈ 18 سے 19 میں ترقی کے لئے پی ای آرز جمع کرانے کی ہدایت کردی

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ منظور شدہ سنیارٹی لسٹ میں سے بالترتیب 01 سے 788 اور 01 سے 600 تک پی ایل ٹی مکمل کرنے والے مرد افسران اور خواتین افسران کے کیسز اپنے تازہ کیسز جمع کرائیں گے۔

جن میں تمام پی ای آرز کے نتائج، دستاویزات جن میں کسی بھی انکوائری، سزا نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانا ہوگا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button