Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز : کینسر میں مبتلا اساتذہ کی مالی مدد کے لئے درخواستیں طلب کرلیں

حاضر سروس اور ریٹائرڈ اساتذہ کرام‏ جو کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، ان کی مالی امداد کے لیے محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے پنجاب ٹیچرز فاؤنڈیشن کے ذریعے 25 جون 2022ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں