Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز کے گریڈ 19کے 200اساتذہ کو گریڈ 20دینے کافیصلہ

اساتذہ سےکارکردگی رپورٹ سمیت2020کےنتائج کی تفصیلات بھی طلب

محکمہ سکولز نےبرسوں سے ترقی کے منتظر اساتذہ کو گریڈ 20 دینے کافیصلہ کرلیا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں محکمہ سکولزنے گریڈ19کےدو سوسےزائداساتذہ کوگریڈ 20میں ترقی دینےاعلان کردیا ترقی کےمنتظراساتذہ سےکارکردگی رپورٹ سمیت2020کےنتائج کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔

سابقہ ڈی پی سی میں ترقی نہ پانےوالےاساتذہ بھی درخواست جمع کروانےکےاہل ہونگے،ترقیوں کیلئےاساتذہ اپنےدستاویزات5مئی تک جمع کراسکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button