Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے تمام تعلیمی اداروں کے طلباء ، اساتذہ اور عملے کو ویکسی نیشن کرانے کی ڈیڈ لائن جاری کردی

محکمہ سکولز اور پرائمری ہیلتھ کی طرف سے  جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا ویکسن کو جلد سے جلد یقینی بنایا جائے ۔
سکولوں میں 15 سے زائد عمر کے طلبا کو ویکسین لگائی جائے گی ، شیڈول کے مطابق طلباوطالبات کو 31اکتوبر تک جبکہ انتطامیہ اور عملے کو 30ستمبر تک ویکیسن لگانا ضروری ہے ،جس کے بعد قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button