Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قران کی تدریس، سیکیورٹی اور ڈینگی سرگرمیوں کو مانیٹرکرنے کےلئے پرفارما جاری

سکولوں میں قران کی تدریس قران کی تدریس، سیکورٹی اور ڈینگی سرگرمیوں کی مانٹرنگ کافیصلہ کیاگیا ہے، جس کےلئے ایک پرفارما بھی جاری کیا گیا ہے۔

پرفارمہ میں وزٹ کرنے کا دن ،اوقات، سکول کانام ، ضلع کانام ، سکول کون سے درجہ کا ہے ، اساتذہ کی حاضری، ٹائم ٹیبل ، درس قران کے لئے اساتذہ کے نام، ڈینگی کے حوالے تیار گئے ۔

ایس او پیز کا اطلاق اور سیکورٹی کےلئے بنائی گئے ایس او پیز کی رپورٹ شامل ہے ۔

مانیٹرنگ آفیسر کو ہدایت کی گئی ہے کہ اس پروفارمہ سے ہٹ کر کوئی بھی سوال جواب نہ کرے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button