Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے سرکاری تعلیمی اداروں کا تدریسی و امتحانی شیڈول جاری کر دیا

پنجاب بھر میں آئندہ سال نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2024 سے شروع ہوگا ، جبکہ تمام سرکاری سکول موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد 21 اگست سے کھلیں گے ۔

تمام کلاسوں میں فرسٹ ٹرم پہلی کے امتحانات آئندہ ستمبر کے تیسرے اور چوتھے ہفتہ میں شروع اور اختتام ہوں گے۔
دوسری مڈ ٹرم امتحانات دسمبر کے تیسرے ہفتہ میں شروع ہوں گے۔

کلاس اول سے آٹھویں تک سالانہ امتحانات 10 مارچ 2024 ء سے شروع ہوں گے، جو 20 مارچ تک مکمل ہوں گے ۔

مارچ میں سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کئے جائیں گے اور یکم اپریل سے نیا تعلیمی سال شروع ہو جائے گا۔تعلیمی سیشن کیلئے داخلے مارچ میں شروع ہوں گے جو 31 مئی تک جاری رہیں گے۔

داخلوں کا دوسرا فیز 15 اگست سے 31 اکتوبر 2024 تک ہو گا، تمام سرکاری سکولوں میں مفت کتب کی فراہمی ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button