Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز کا جعلی داخلوں اور اساتذہ کی حاضری کیلئے مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

فیک انرولمنٹ اور اساتذہ کی حاضری کیلئے مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کےلئے سکولوں میں خصوصی کیمرے لگائے جائیں گے۔

کیمروں کے ذریعے طلباء اور اساتذہ کی فیس ریکیگنشن کی جائے گی، کیمروں کو سکول کے داخلی راستے پر لگایا جائے گا۔

کیمروں کے ذریعے سے روزانہ کی رپورٹ محکمہ سکول ایجوکیشن کو بھجوائی جائے گی، سکولوں میں خصوصی طور پر نیٹ سروس بھی دی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button