Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ : اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول جاری

محکمہ سکولز کی جانب سے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھا لی گئی، تمام کیٹیگریز کے اساتذہ 15 دسمبر سے تبادلوں کیلئے درخواستیں جمع کرواسکیں گے۔ اس ضمن میں مراسلہ جاری کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں۔
اساتذہ راہ تکتے رہ گئے، ٹرانسفر کے لئے پھر تاریخ مل گئی

تفصیل کے مطابق سکولوں کے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی، اس سے قبل یہ پابندی یکم دسمبر سے ختم کی جانی تھی۔

یہ بھی پڑھیں۔
محکمہ سکولز نے نئی ای ٹرانسفر پالیسی 2022 جاری کردی

مگر نئے شیڈول کے مطابق ساتذہ کی 15 دسمبر سے آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی، 2 جنوری 2023 تک درخواستوں کی تصدیق ہوگی، 6 جنوری تک غلط تبادلوں کیلئے اپیلز کی جاسکیں گی۔

یہ بھی پڑھیں
ای ٹرانسفر میں سنگل سکول ٹیچر کو بھی تبادلے کی اجازت دی جائے گی

15 جنوری تک ریوو کمیٹی اپیلز پر اپنی رائے پیش کریں گی، اور 20 جنوری کو اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز جاری ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button