Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکول ایجوکیشن نے ای ٹرانسفر پر سے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق باہمی تبادلوں ، ڈسپوزل اور ترقی پانے والے اساتذہ اپلائی کرسکیں گے۔
جاری شیڈول کے مطابق درخواستیں 11 جون 16 جون تک آن لائن جمع کروائی جاسکیں گی، 19 جون تک درخواستوں کی تصدیق کی جائے گی، 21 جون کو تعیناتیوں ،ایڈجسٹمنٹ کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔