Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

‘ویڈ لاک ٹرانسفر’ کی منتظر ہزاروں خواتین اساتذہ کا مسئلہ حل

اب شادی شدہ خواتین کے تبادلے کیلئے خاوند کا سرکاری ملازم ہونا ضروری نہیں ہوگا۔

بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز نے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کی ہدایات پر ویڈلاک پالیسی میں نرمی کردی, ویڈلاک ٹرانسفر پالیسی میں نرمی بارے کیبنٹ سے منظوری لے لی گئی۔

آئندہ شادی شدہ خواتین کو خاوند کے رہائشی علاقہ میں تبادلوں کیلئے خصوصی رعایت دی جائیگی

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button