Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں اینٹی ڈینگی سرگرمیاں ہرحال میں پوری کرنے کا حکم، فوکل پرسن کم سے کم 20 سرگرمیاں روزانہ کرے گا

تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز کے ہدایت کے بعد ضلعی انتظامیہ بھی سکولوں میں اینٹی ڈینگی سرگرمیاں کرنے پرسختی کردی ہے۔

اس سلسلے میں جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ہر ڈینگی فوکل پرسن 20,20 ایکٹویٹی کرے گا جبکہ پرائمری اسکول کا فوکل پرسن بھی اس ایس او پیز کویقینی بنائے گا۔

۔عدم تعاون اور خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ٹیچر کو معطل کردیاجائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button