Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ تعلیم کے دفاتر میں اعلٰی افسروں کے نمبر آویزاں کرنے کی ہدایت

حکومت پنجاب نے محکمہ تعلیم کے دفاتر میں عوام الناس کےلئے اعلٰی افسروں کے نمبر آویزاں کرنے کی ہدایت کردی ۔

جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ افسروں کے نمبر نمایاں جگہ پر آویزاں کی جائیں تاکہ کسی کو رابطہ کرنا ہوتو آسانی ہو

بینر پر سیکرٹری سکولز، ایڈیشنل سیکرٹری ، پی اسی ٹو سیکرٹری ایجوکیشن ، اور سلیکشن آفیسر کا نمبر تحریر ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button