Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے 37 اساتذہ کی ترقی کےلئے کوائف پورے کرنے کی ہدایت کردی

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ گریڈ 16 سے 17 میں ترقی کے منتظر 37 اساتذہ کے کوائف مکمل نہیں ہین

اس سے قبل بھی مراسلہ جاری گیا تھا کہ مگر سی ای اوز نے اس کو سنجیدہ نہیں لیا، اس لئے اب فوری طور پران افراد کے کوائف مکمل کرکے ارسال کئے جائیں تاکہ ان اساتذہ کو ترقی مل سکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button