Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں صحت مندانہ ماحول فراہم کے احکامات جاری

محکمہ سکولز نے صوبے بھر کے سکولوں میں صحت مندانہ ماحول فراہم کرنے کےلئے احکامات جاری کردیئے۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمنٹ کمیشن کی ہدایت کے مطابق سکولوں میں صحت مندانہ ماحول کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔

تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی جائے وہ قدرتی ذرائع ، ماحول ، اور پبلک ہیلتھ کے مسائل کو فوری طور پر حل کریں اور صحت مندانہ ماحول کو بنانے کےلئے جواقدامات اٹھائے گئے ان کی تفصیل ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button