Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں ڈینگی کےوار، زیرو پیریڈ سے روکنے کے لئے تیار

ڈینگی کے بڑھتے ہوئے کیسز سکولوں میں زیرو پیریڈ پڑھانا لازم قرار دے دیا گیا۔
بتایاگیا ہے کہ صوبے بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، جس پر محکمہ سکولز نے تمام سکولوں کے سربراہوں کو مراسلہ جاری کیا ہے کہ سکولوں میں ڈینگی آگاہی کے لئے زیرو پریڈکو یقینی بنائیں۔
پینافلیکس نمایاں جگہ پر آویزاں کریں۔
ڈینگی ایکٹیوٹیز روزانہ کی بنیاد پر ہر حال میں اپلوڈ کریں، تاخیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، جبکہ ضلعی افسران بھی اداروں کا درہ کریں گے۔