Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے تمام تعلیمی افسروں کو اینٹی ڈینگی ایپ کے نئے اکاؤنٹس بنانے کی ہدایت کردی

 جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر تمام ڈویژنل ڈائریکٹروں، تمام سی ای اوز اور ڈی ای او ز کوہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اینٹی ڈینگی ایپ کے نئے اکاونٹس بنا کر رپورٹ کریں۔

انسداد ڈینگی کے حوالے سے اب تک جو کاررورائیاں کی گئیں ہیں ان کی رپورٹ ایکسل فارم میں ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں