Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں ڈینگی کے حوالے سے آگاہی مہم روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ

جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے زیرو پیریڈ کا اہتمام کیا جائے ، کیونکہ اس وقت ڈینگی کا لاروا عروج پر ہے ،اس کے مکمل خاتمے کےلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔

اسمبلی میں ڈینگی کے حوالے سے طلباء وطالبات کو آگاہی دی جائے ، زیرو پیریڈ میں رضا کار طلباء اپنی آگاہی کارروائی سے آگاہ کریں گے ۔

تمام طلبا اپنے گھروں کی چھتوں کا معائنہ کریںگے ، پانی کھڑا ہونے کےلئے تمام جگہوں جہاں پرندے پانی پیتے ہوں ، گملے ہوں اچھی طرح دیکھیں ہرطالب علم کو ایک فارم دیں اورڈینگی کے حوالے سے ان کی رائے لی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button