Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں سے شجر کاری مہم کا ریکارڈ طلب کرلیا

ماہ جنوری میں پنجاب کے سکولوں میں شجر کاری مہم شروع کرنیکی ہدایت کی گئی تھی تاہم ہدایات کے باوجود اکثر سکولوں میں پودے نہ لگائے گئے ٹیچرز اور اساتذہ کو پودے لگانے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔

بعض سکولوں میں پودے اور بعض میں جگہ نہ ہونے سے پودے نہ لگائے جاسکے تھے۔

مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ایجوکیشن اتھارٹی ایک دن میں ریکارڈ محکمہ کو بھجوانے کی پابند ہونگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button