Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے صوبے میں گریڈ 17 اور 18 کی اسامیوں کی تفصیل طلب کرلی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سی ای او ز اور ڈی ای اوز اپنے اپنے اضلاع میں گریڈ 17اور 18 کی اسامیوں کی موجودہ پوزیشن بارے مکمل رپورٹ کریں ۔

گریڈ 17 کی مرد وخواتین کی اسامیوں کی تفصیل ان پر تعینات افسروں کا مکمل بائیوڈیٹا ، وہ کب سے ان سیٹ پرکام کررہے ہیں ، پرموشن کی تفصیل بھی ارسال کی جائیں گی۔

اسی طرح گریڈ 18 کے مرد وخواتین کی تفصیل بھی ارسال کی جائے گی ۔

مراسلے میں مزید کہاگیاہے کہ اس اسائمنٹ کو 10 اگست کی دوپہر تک ہرحال میں مکمل کرکے ارسال کیا جائے۔

افسر اعلیٰ حکام کو یہ رپورٹ واٹس ایپ بھی کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button