Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بچوں کو اپنی اور کلاس رومز کی صفائی رکھنے کےلئے خصوصی پیریڈ لگانے کافیصلہ

محکمہ سکولز نے طلبا کو صفائی کی اہمیت اپنی صفائی کس طرح رکھی جاسکتی , اور کلاسز رومز کو کسی طرح صاف رکھا جاسکتا ہے کے بارے میں خصوصی کلاسز شروع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہےکہ صوبے بھر کے سکولوں میں ہفتے میں ایک دن صفائی کے حوالے سے ایک پیریڈ لگایا جائے گا، جس میں طلباء کو اپنی صفائی رکھنے اوراس کی اہمیت، کلاسز کی صفائی بارے لیکچر کےساتھ ساتھ پریکیٹکل کرکے بتایا جائے گا۔

ان ہدایات پر سوفیصد عملدارآمد یقینی بنایا جائے گا، اور اس کی رپورٹ پرہفتے ارسال کی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button