Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایک کروڑ سے زائد بچوں کو 5 سال میں تعلیمی اداروں میں لانے کا منصوبہ بنا لیا

محکمہ سکول ایجوکیشن نے آؤٹ آف سکول بچوں کو داخل کرنے کا منصوبہ بنالیا، 1 کروڑ بچوں کو 5 سالوں میں مختلف سکولوں میں داخل کیاجائے گا، 3 ادارے مل کر ایک کروڑ بچوں کو سکولوں میں داخل کریں گے۔

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن 50 لاکھ بچوں کو سکولوں میں داخل کرے گا، سرکاری سکولوں میں 30 لاکھ آؤٹ آف سکول بچوں کو داخل کیا جائے گا، 20 لاکھ بچے محکمہ لٹریسی کے سکولوں میں داخل کیے جائیں گے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ماتحت اداروں کو داخلوں کے اہداف دیدئیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button