Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے کورونا کی وجہ سے سالانہ امتحان بھی دوماہ لیٹ کردیئے

کورونا کی وبا نے تعلیمی نظام کا شیڈول بری طرح متاثر کیا ہے۔
سکولوں میں سالانہ امتحانات روایتی طور پر مارچ میں لیے جاتے ہیں، لیکن رواں سال امتحانات مئی میں ہوں گے۔

تمام سکولوں میں امتحانات کا آغاز 9 مئی سے ہو گا۔
یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ کے تحت امتحانات کیلئے سوالیہ پیپرز پنجاب ایگزمینیشن کمیشن فراہم کرے گا۔

امتحانات کا سلسلہ 25 مئی تک جاری رہے گا، جبکہ 31 مئی کو سکول نتائج کا اعلان کرنے کے پابند ہوں گے۔

رواں سال نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اگست سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button