Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز کی پری بجٹ میٹنگ آج سے شروع ہوں گی

محکمہ سکولز کی پری بجٹ میٹنگ آج سے شروع ہوں گی جو 20جنوری تک جاری رہیں گی ۔
بتایا گیا ہے کہ بجٹ 2021-22کے باقی ماندہ سکیموں کا جائز لینے اور بجٹ2022-23 کےلئے پری بجٹ میٹنگ آج سے شروع ہورہی ہیں۔

صوبے بھر کی ایجوکیشن اتھارٹی کو تین دنوں میں تقسیم کیاگیا ہے۔

اجلاس میں گزشتہ 5سال میں جاری کئے گئے فنڈز اورسکیموں کا ریکارڈ بھی لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button