Breaking NewsEducationتازہ ترین
نہم اور دہم جماعت کے سمارٹ سلیبس کی باضابطہ منظوری

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے نہم اور دہم جماعت کے سمارٹ سلیبس کی باضابطہ منظوری دے دی۔
بتایا گیا ہے کہ ررواں سال طلباء مختصر سلیبس کی تیاری کرکے نہم و دہم کا امتحان دے سکیں گےاور سمارٹ سلیبس آج ہفتے کو سکول ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا جائے گا۔
گیارہویں کا سمارٹ سلیبس آئندہ ہفتے میں اپ لوڈ کردیا جائے گا۔




















