Breaking NewsEducationتازہ ترین
342 خواتین و مرد اساتذہ کی گریڈ 18 میں ترقی

محکمہ سکولز نے 342 خواتین مرد اساتذہ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی۔
اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردئیے گئے ییں جس کے مطابق 27 جنوری کو ہونے والے سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں 182 خواتین اور 160 مرد اساتذہ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ہے ۔