Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے 150 اساتذہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے 150 اساتذہ کو گریڈ 19 میں ترقی دی ہے، ترقی پانے والے اساتذہ میں سکول سربراہان اور سبجیکٹ سپیشلسٹ شامل ہیں ۔

جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق 195 اساتذہ نے ترقیوں کیلئے درخواستیں جمع کروائی تھیں، تاہم صرف ایک سو پچاس اساتذہ کو ترقی مل سکی ہے۔

جبکہ سروس ریکارڈ بروقت مہیا نہ کرنے پر 45 اساتذہ کی ترقیاں روکی گئی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button