Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے گریڈ 17 کے اساتذہ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی

جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تین اور چار مارچ 2025 کو ہونے والے محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ/مجاز اتھارٹی کی طرف سے سفارشات کی منظوری کے نتیجے میں 93 سبجیکٹ اسپیشلسٹ/ڈپٹی ہیڈ مسٹریس/ ہیڈ مسٹریس اور (بی ایس گریڈ 17) کی دیگر آسامیاں (بی ایس۔ سبجیکٹ سپیشلسٹ/سینئر ہیڈ مسٹریس/ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری اور ایلمنٹری ایجوکیشن کو گریڈ 18 کی دیگر مساوی پوسٹوں پر مستقل بنیادوں پر ترقی دی جاتی ہے۔

ترقی پانی والی تمام اساتذہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی ایڈجسمنٹ کے لئے ڈائریکٹر مانیٹرنگ کو مراسلہ ارسال کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button