Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے سکول کونسلوں کی ذمے داری کا تعین کردیا

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ سکول کونسلوں کی ذمے داری ہوگی کہ وہ حکومتی آگاہی مہم کو بڑھا وا دیں گے ، طلبا اساتذہ اور والدین کی شکایات کو دور کریں گے ۔

سکولوں کے کنٹین پر اشیا کے نرخوں اور کوالٹی کو یقینی بنائیں گی، غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے ، سکولوں میں فرسٹ ایڈ کا سامان مہیا کریں گے ۔

سکول کا اکیڈمک ریکارڈ رکھیں گے سکولوں اور گرد ونواح میں منشیات کی روک تھام کےلئے اقدامات اٹھائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button