Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرپلس (اضافی) اساتذہ کی ریشنلائزیشن سے متعلق قواعد و ضوابط جاری کر دیئے

نئے ایس او پیز کے مطابق خواتین اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 15 کلومیٹر ریڈیس ہوگا، مرد اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 25 کلومیٹر ریڈیس مقرر کیا گیا،سرپلس اساتذہ کو اسی ریڈیس کے اندر شارٹیج والے سکولوں میں تعینات کیا جائےگا، فاصلہ گوگل میپ کے ذریعے براہِ راست دیکھا جائے گا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے قواعدوضوابط بارے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو آگاہ کردیا، سرپلس اساتذہ کے تبادلے 21 اکتوبر کے بعد کیے جانے کی توقع ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button