Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہارڈ شپ ٹرانسفر کیلئے موصول ہونے والی 80 فیصد درخواستیں مسترد کردی گئی

پنجاب بھر سے 18 ہزار اساتذہ نے ہارڈ شپ کی بنیاد پر تبادلوں کے لئے درخواستیں جمع کروائی تھی، لانگ ڈسٹنس کی بنیاد پر جمع کروائی گئی 100 فیصد درخواستیں منسوخ کردی گئی، میڈیکل بورڈ کی منظوری کے بغیر جمع کروائی گئی سینکڑوں درخواستیں مسترد کردی گئی، ویڈ لاک کی بنیاد پر میاں، بیوی دونوں سرکاری ملازم نہ ہونے پر سینکڑوں درخواستیں مسترد کردی گئی۔

لاہور میں 331 درخواستیں جمع کروائی گئی، سب سے زیادہ چکوال 1675 اور فیصل آباد 1098 درخواستیں جمع ہوئی تھیں، جس میں زیادہ تر مسترد کردی گیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button