Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سکولوں کے طلباء و طالبات کے لئے بڑی خوشخبری

محکمہ سکولز نے پنجاب بھر میں یونیفارم پالیسی میں نرمی کردی، طلبا کسی بھی طرح کے کوٹ ، سوئیٹر پہنچ سکیں گے۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ اعلیٰ حکام نے شدید سردی کی وجہ سے صوبے بھر کے سکولوں میں طلباء کو رعایت دینے کا حکم دیا ہے۔

جس کے تحت طلباء جنوری اور فروری میں کسی بھی رنگ اور قسم کے سویٹر، کوٹ، جیکٹس ، کیپ ، جرابیں اور جوتے پہن کرسکول آسکتے ہیں۔

اساتذہ ایسے بچوں کے ساتھ تعاون کریں، تمام پرائیویٹ اور سرکاری سکول کے حکام ان کے ہدایات پر مکمل عمل کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button