Breaking NewsEducationتازہ ترین
گرمی کی کی شدت میں اضافہ ، سکولوں کے لیے نئی ہدایات جاری، یونیفارم میں نرمی

پنجاب حکومت نے سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں، جن میں طلباء کے لباس کے ضابطے میں نرمی بھی شامل ہے۔
محکمہ سکولز حکام کا کہنا ہے کہ گرمی سے متعلق صحت کے خطرات سے بچنے کے لیے بچوں کو گھر کے اندر رکھیں، ہر کلاس روم میں کم از کم ایک پنکھا ہونا چاہیے تاکہ طلباء کے لیے آسانی ہو، طلبا ہلکے اور زیادہ آرام دہ لباس پہن سکتے ہیں۔
ہر سکول کے لیے کیمپس میں ابتدائی طبی امداد کی کٹ دستیاب ہونا چاہیے ۔