Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول سربراہان کو انٹرنیز کو نان سیلری بجٹ سے تنخواہوں کی ادائیگی سے روک دیا

محکمہ سکولز نے تمام سکولوں کے ہیڈز کو مراسلہ جاری کردیا ہے کہ سکولز انٹرنیز کی تنخواہیں نان سیلری سے جاری نہ کی جائیں، ان اساتذہ کو تنخواہیں دینے کےلئے الگ سے فنڈز جاری کیا جائے گا۔

نئے بجٹ کے لئے تفصیلات طلب کی جارہی ہیں، اس لئے این ایس بی کو صرف مقرر ایس اوپیز کے تحت خرچ کیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button