Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

درجہ چہارم کے ملازمین سے کیڈر کےعلاوہ ڈیوٹی لینے پر پابندی

محکمہ سکولز نے درجہ چہارم کے ملازمین سے کیڈر کےعلاوہ ڈیوٹی لینے پر پابندی لگادی گئی .

محکمہ سکولز نے مراسلہ ارسال کیا ہے کہ تمام سکولوں کے سربراہان اس بات کو یقینی بنائیں کہ درجہ چہارم کے ملازمین سے ان کے کیڈر کےعلاوہ کوئی ڈیوٹی نہ لی جائے ، خصوصی طور پر ان ملازمین سے صفائی کا کام نہ لیا جائے ۔

اگر کسی سکول میں خاکروب نہیں ہے، ہیڈ ماسٹر نان سیلری بجٹ سے سکول کےلئے خاکروب رکھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button