Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکول : اے سی آر، پری میچور ریٹائرمنٹ، میڈیکل کی بنیاد پر ریٹائرمنٹ کے کیسوں کی تفصیل طلب

محکمہ سکولز نے اے سی آر، پری میچور ریٹائرڈ منٹ، میڈیکل کی بنیاد پر ریٹائرڈ منٹ کے کیسوں کی تفصیل طلب کرلی ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ گریڈ 18 کے 96 آفیسرز جن کو تعلق جنرل کیڈر سے ہے، اور گریڈ 19 میں ترقی کے لئے اہل ہوچکے ہیں، ان کے کیسوں کی تفصیل فراہم کی جائے۔

اور اسی حوالے سے اے سی آر جو تعطل کا شکار ہیں، جو ریٹائرمنٹ کے قریب پہنچ گئے ہیں، یا میڈیکل کی بنیاد پر ریٹائرمنٹ لینا چاہتے ہیں ان کی تفصیل فراہم کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button