Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز میں تبالوں کےلئے درخواستوں کی سکروٹنی شروع

محکمہ سکول ایجوکیشن کو اساتذہ کے تبادلوں کیلئے 1800۔ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی،تبادلوں کے حتمی احکامات 21 جون کو جاری کیے جائیں گے۔

اوپن میرٹ پر ساڑھے 600 سے زائد اساتذہ نے درخواستیں جمع کروائیں۔

باہمی تبادلوں کے لئے 14100درخواستیں موصول ہوئیںدرخواستوں کی سکروٹنی 20 جون تک مکمل کرلی جائے گی اور 21 جون کو احکامات جاری کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button