Breaking NewsEducationتازہ ترین
رواں ماہ سکولوں میں زیادہ سے زیادہ داخلے کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا

محکمہ سکولز نے اساتذہ کی ریشنلائزیشن کو داخلوں سے جوڑ دیا ہے، جن سکولوں میں داخلے پورے نہیں ہوں گے، ان کے اساتذہ کو ریشنلائزیشن میں تبادلہ کر دیا جائے گا۔
اس لئے تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موسم گرما کی تعطیلات سے قبل زیادہ سے زیادہ داخلے کریں اور اپنے اساتذہ کو ریشنلائزیشن سے بچائیں ۔