Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکول ایجوکیشن نے افسران سے جواب طلب

پیکٹا میں ڈیپوٹیشن مکمل ہونے کے بعد بھی پوسٹ نہ چھوڑنے کا نوٹس، محکمہ سکول ایجوکیشن نے افسران سے جواب طلب کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ پیکٹا میں ڈیپوٹیشن پریڈ کے بعد بھی پوسٹ نہ چھوڑنے کا نوٹس لے لیا، محکمہ سکول ایجوکیشن نے افسران سے جواب طلب کرلیا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سات اساتذہ کو پوسٹ نہ چھوڑنے پر نوٹس جاری کردیا۔
جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر پیکٹا کو چھوڑ کر محکمہ سکول ایجوکیشن جوائننگ دیں۔

مذکورہ اساتذہ تین سال کے ڈیپوٹیشن پر ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات تھے، ڈیپوٹیشن پریڈ ختم ہونے کے باوجود مذکورہ اساتذہ نے پوسٹنگ نہیں چھوڑی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button