Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت ، ایس او پیز جاری

پنجاب کے سکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت دینے کے بعد ایس او پیز جاری کردئے ہیں ۔

جس کے مطابق سکولوں میں دو کیمپسز بھی قائم کیے جاسکتے ہیں ، سمر کیمپ میں کلاس اول سے تیسری کلاس تک کے بچے پڑھ سکیں گے ،کیمپس اوقات 7 بجے سے ساڑھے نو بجے تک ہوں گے، دو گھنٹے تدریس کےلئے جبکہ ادھا گھنٹہ ہم نصابی سرگرمیوں کے لئے ہوگا، ہر سکول میں انرولمنٹ 40 بچے شامل ہونا لازم ہوگا، 10بچے ایسے ہوں گے جن کا پہلے کہیں بھی داخلہ نہیں ہوا ہوگا ۔

مئی کے تیسرے عشرے میں سکولوں میں ٹریننگ کرائی جائے گی، داخل ہونے والے طلباء وطالبات کا ایل این ڈی کے طرح سے ٹیسٹ بھی لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button