Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایم ایز حاضری چیک نہیں کرسکیں گے

ایم ایز سکولوں کے دورے کے دوران اساتذہ کی حاضری چیک نہیں کرسکیں گے ۔

سکولوں کے اساتذہ کی چھٹی 24 گھنٹے میں منظور نہ ہونے کا معاملہ اساتذہ کیلئےپریشانی کا باعث بن گیا تھا، ایم ایز کی جانب سے سکولوں کے وزٹ کے دوران چھٹی پر موجود اساتذہ کی غیرحاضری لگانے کےباعث اضطراب پایاجارہاتھا، جس کا سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹس لے لیا ہے۔

سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی حاضری کو ایم ایز کے وزٹ سے الگ کردیا ہے، ایم ایز اساتذہ کی حاضری کے علاوہ تمام چیزیں چیک کریں گے۔

اس بارے میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button