Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گریڈ 18 کے سکول اساتذہ کی ترقیاں

محکمہ سکولز نے 9 تعلیمی افسروں اور اساتذہ کو گریڈ 18 سے 19 میں ترقی دے دی ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر وزیرا علیٰ نے گریڈ 18 کے 9تعلیمی افسروں اور اساتذہ کو گریڈ 19 میں ترقی دے دی ہے ۔

جن میں نوید انجم، محمد منیر احمد، محمد فیاض الحسن، ڈاکٹر عبدالستار، عرفان انجم، سلطان یوسف، عاشق فرید،ڈاکٹر محمد اصغر اور محمد صادق شامل ہیں۔

ان افسروں کو ہدایت کی گئی ہے وہ 15 دن میں اپنی نئی ذمے داریاں سنبھال لیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button